اقساط پر منہ مانگی قیمت پر پراپرٹی خریدنا
سوال:- اسلام علیکم ورحمت اللہ
آسان اقساط پر پراپرٹی خریدنا جب کہ مارک اپ کا کوئی ذکر نہیں۔ پراپرٹی میں خاص کر ہم لوگوں کو اصل قیمت معلوم نہیں ہوتی - اور اکثر اُس چیز کی عمارتی تعمیر نہیں ہوئی ہوتی - اُس مکان یا فلیٹ یا پلاٹ کی منہ بولی قیمت لگائی جاتی ہے ۔ (وہ قیمت جب حکومتِ پاکستان کے پاس رجسٹر ہوتی ہے یا اُس کو ٹیکس فائل میں درج کرتے ہیں تو اُدھر اُس کی قیمت بہت کم لکھی جاتی ہے)۔
جواب:- فروخت کرتے وقت زیادہ قیمت پر پراپرٹی بیچنا سود نہیں ہے۔