سوال:- زمانہ جاہلیت میں زید نے زیورات کے ذریعےبینک سے سود لیا۔
جواب:- واضح رہے کہ سود لینا اور سود دینا دونوں قرآن و حدیث کی قطعی نصوص سے حرام ہیں، حدیثِ مبارک میں سودی لین دین کرنے والوں پر لعنت کی گئی ہے، اور بینک سے ملنے والا قرض سراسر سود پر مشتمل ہوتا ہے، اور بینک سے قرض لینا سودی معاملہ ہے، اور سودی قرض لینا جائز نہیں ۔