فَسـئَلُوا اَهلَ الذِّكرِ اِن كُنتُم لَا تَعلَمُونَ
اب اگر تمہیں اس بات کا علم نہیں ہے تو جو علم والے ہیں ان سے پوچھ لو
آسک ہدایہ، ہدایہ اکیڈمی پاکستان کا پراجیکٹ ہے، جو کہ حضرت مولانا شیخ اظہر اقبال صاحب دامت برکاتھم کی زیر سرپرستی اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہے۔
ہماری میلنگ لسٹ میں شامل ہوں تاکہ آپ کو ایمان افروز جوابات، تازہ ترین معلومات اور ایسے مضامین موصول ہوں جو آپ کے ایمان اور فہم کو بڑھائیں۔