کیا کار اجارہ جائز ہے؟
سوال:- اسلام علیکم ورحمت اللہ اجارہ کے متعلق سوال ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ مارک اپ والی چیز کا نام بدلہ گیا ہے اور بس۔ قیمت زیادہ ہی دینی ہو گی مگر گاڑی بنک کے نام ہوگی اور وہ آپ سے گاڑی کا کرایا لیں گے - جب مکمل کرایہ بمع منافع وصول کر لیا جائے گا تو گاڑی آپکو دے دیں گے- پالیسی کی تفصیلات مجھے معلوم نہیں مگر غالب گمان ہے کہ کسی مہینے کرایا نہ دوں تو اس کا جرمانہ بھی لگے گا- کیا یہ سب سود اور حرام ہے ؟
سودی بینک کی مراعات اور پنشن کا استعمال
سوال:- میرا سوال یہ ہے کہ سودی بینک سے حاصل ہونے والی پنشن اور ریٹائرمنٹ کے موقع پر ملنے والی مراعات کا استعمال کیسا ہے، اس حوالے سے ذرا بتلادیں۔
Processing Fees on Purchasing with Installments
Question:- Charing Zero Markup and collecting Processing Charges. If selling a commodity for a price higher than the market rate is allowed-without the markup- then, in the same offer, Rs. 500/1000/1500 is charg...
مرض وفات میں پراپرٹی ہبہ کرنا
سوال:- کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عمر رسیدہ خاتون کا بیماری کے اندر انتقال ہو گیا اور ان کے ورثہ میں دو بھائی اور دو بہنیں ہیں ،تیسری بہن کا انتقال پہلے سے ہو چکا ہے جن کی اولاد بھی ہے۔انتقال سے چند روز پہلے انہوں نے اپنا رہائشی گھر اپنی ایک بہن کو ہبہ کر دیا تو کیا اس طرح ھبہ کرنا درست ہے؟
Selling Used Cooking Oil
Question:- A lot of restaurants sell used oil, which is no longer reusable because it ruins the food and gives a foul odour. Is it permissible to sell this oil or should we discard it?
تیسری رکات کے بعد بیت جانے کی سورت
سوال:- آپ کی خدمت میں سوال عرض ہے کہ اگر تیسری رکعت کے دوسرے سجدے کے بعد قیام کے بجائے بیٹھ گئے، التحیات شروع نہیں کی اور یاد آیا کہ چوتھی رکعت رہ گئی ہے اور فورا کھڑے ہو گئے تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟
سنت عقیقہ کرنا کی عمر
سوال:- لڑکے کی عمر 20 سال ہے، کیا اس کا سنت عقیقہ ہو جائے گا؟ سنت عقیقہ کا ثواب ملے گا؟ سنت عقیقہ کب تک کیا جا سکتا ہے؟
تہجد کی نماز کا وقت
سوال:- تہجد کا وقت کب تک رہتا ہے؟
مسجد کی تعمیر سے بچ جانے والی رقم
سوال:- صورت مسئلہ یہ ہے کہ ایک شخص نے مختلف لوگوں سے مسجد کی تعمیر کے سلسلے میں رقم جمع کی، اور اس رقم سے مسجد کی تعمیر مکمل ہوگئی لیکن کچھ رقم اسکے بعد بچ گئی ہے تو کیا اس رقم کو جو مسجد کی تعمیر میں خرچ کرنے کا کہہ کر لی گئی تھی کسی اور مصرف میں خرچ کرسکتے ہیں؟
ورثاء کے لئے وصیت کرنا
سوال:- ہمارے نانا کا انتقال ہوگیا ہے اور اس کا ایک مکان ہے جس میں نانی رہتی ہے اور نانا کے ورثاء میں ایک بیوہ 4 بیٹیاں اور 1 بیٹا ہیں اور نانا نے اپنی زندگی میں کہاتھا کہ ان یعنی بیٹیوں کو ایک ایک لاکھ ہر ایک کو دے دیں مگر اس کا اظہار نہیں کیا تھا پوچھنا یہ ہے اس کی بیٹیوں کو ایک ایک لاکھ دیا جائے گا یا شرعی تقسیم لذکر مثل حظ الانثیین کے تحت تقسیم ہوگی۔
AskHidayah is a Project of Hidayah Academy, Pakistan, being managed under the supervision of Hazrat Moulana Shaykh Muhammad Azhar Iqbal DB.
R-18 Khayab-e-Rizwan Phase 7 Ext, DHA Karachi, Pakistan +92 345 6277560 [email protected]Join our mailing list to receive uplifting answers, updates, and articles that enrich your faith and understanding.